• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اردن کی قبلہ اول میں صیہونی فوج  کے دھاوے اور روزہ داروں پر تشدد کی مذمت

جمعرات 15-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اردن کی قبلہ اول میں صیہونی فوج  کے دھاوے اور روزہ داروں پر تشدد کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اردن کا کہنا ہے کہ قابض صیہونی فوج کی جانب سے قبلہ اول کی بے حرمتی، مسجد کو تالے لگانا اور روزہ داروں کو تشدد کا نشانہ بنانا اشتعال انگزقی اور ناقابل قبول ہے۔

اردنی وزارت خارجہ کے ترجمان ضفن اللہ الفائز نے قابض صیہونی فوج کی جانب سے گذشتہ روز قبلہ اول کی بے حرمتی مسجد اقصیٰ کے باب السلسلہ کو تالے لگانا،  مسجد کی مغربی سمت مںم‌نصب لاؤوڈ اسپکرت کی تاروں کو کاٹنا اور القدس اوقاف اور اردن کے مسجد اقصیٰ کے امور کے عملے کو تشدد کا نشانہ بنانے کو کھلی جارحتل اور مسلمانوں کے تسر ے مقدس مقام کے خلاف اشتعال انگزتی ہے قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی ریاست بنل الاقوامی اور تارییم قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی کررہی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ اسرائیے فوج اور پولسن کے جارحانہ اقدامات مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھس پہنچانے کا باعث بن رہے ہں  جو قابل مذمت اور ناقابل قبول ہیں،  اسرائل ایک طرف مسلمانوں کے جذبات کو مسلسل مشتعل کررہاہے اور دوسری جانب امن کی بات کرتا ہے۔

ضفل اللہ الفائز نے اسرائیشت حکام پر زور دیا کہ وہ ایک قابض ریاست کی حتخل  سے مشرقی بت  المقدس کے حوالے سے بنت الاقوامی قوانن  کا احترام کرے اور مسجد اقصیٰ کے خلاف اپنے اشتعال انگز  تصرفات سے باز آئے۔

Tags: اردنصیہونی فوجضفل اللہ الفائزقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.