• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اردن میں حکومت کے خلاف بغاوت میں اسرائیل اور امارات بھی شامل، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

پیر 05-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اردن میں حکومت کے خلاف بغاوت میں اسرائیل اور امارات بھی شامل، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اردن کے بادشاہ نے نیتن یاھو کے طیارے کو فضائی حدود کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی تھی جس کے ردعمل میں نیتن یاھو نے بغاوت کی پیشگی اطاع ہونے کے باوجود اردنی حکام کو آگاہ نہیں کیا تھا۔

صیہونی ریاست کے معروف عبرانی اخبار ‘یدیعوت احرونوت’ نےاپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اردن کے فرماںرواشاہ عبداللہ دوئم کی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش میں اسرائیل کا بھی کردار ہے لیکن صیہونی ریاست نے اردنی حکام کو دانستہ اس سازش سے آگاہ نہیں کیا۔

عبرانی اخبار نے لکھا ہے کہ اردن میں ‌حکومت کا تختہ الٹنے کی منصوبہ بندی کے بارے مں نیتن یاھو پہلے سے با خبر تھے مگر انہوں نے اس حوالے سے اردنی حکومت کو اس لیے معلومات فراہم نہیں کیں کیونکہ وہ شاہ عبداللہ دوم کا تختہ الٹانا چاہتے تھےجس کی وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ نیتن یاھو شاہ عبداللہ سے خفا تھے، نیتن یاھو کو غصہ اس بات پر تھا کہ شاہ عبداللہ دوم نے دو ہفتے قبل نیتن یاھو کے خصوصی طیارے کو اپنی فضائی حدود استعمال کرتےہوئے متحدہ عرب امارات جانے کیلئے اجازت نہیںدی تھی۔

اخبار نے صرف اسرائیل کے ہی اس سازش میں ملوث ہونے کا دعویٰ نہیں کیا ہے بلکہ متحدہ عرب امارات کو بھی شامل کیا ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان بھی اس سازش میں شریک ہیں۔

Tags: "شاہ عبداللہ دوم"اردناسرائیلمتحدہ عرب اماراتمحمد بن زاید النہیاننیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.