• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اردن غرب اردن کے حوالے سے امریکا کے اعلان کو مسترد کرتا ہے، اردنی وزیرخارجہ

ہفتہ 30-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اردن غرب اردن کے حوالے سے امریکا کے اعلان کو مسترد کرتا ہے، اردنی وزیرخارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غرب اردن پر اسرائیلی ریاست کے الحاق سے امن کی مساعی تباہ ہوں گی اور تنازع کے دو ریاستی حل کی راہ کے لیے کی جانے والی کوششیں متاثر ہوں گی۔

اردنی وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے امریکی ہم منصب مائیک پومپیو سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے  غرب اردن کے اسرائیل سے الحاق کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے  کہا ہے کہ اردن مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کی حمایت کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کے دیرینہ اور اصولی مطالبات بالخصوص خود ارادیت، سنہ 1967ء کے مقبوضہ علاقوں پر مشتمل فلسطینی ریاس کے قیام اور القدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنانے کی حمایت جاری رکھے گا۔

انھوں نے غرب اردن کے علاقوں پر اسرائیل کی خود مختاری کا اعلان ناقابل قبول ہے غرب اردن پر اسرائیلی ریاست کے الحاق سے امن کی مساعی تباہ ہوں گی اور تنازع کے دو ریاستی حل کی راہ کے لیے کی جانے والی کوششیں متاثر ہوں گی۔

Tags: اردنی وزیرخارجہایمن الصفدیغرب اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.