• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اردنی شہریوں کی رہائی سے انکار ،اردن نے اسرائیل سے سفیر واپس بلالیا

جمعرات 31-10-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اردنی شہریوں کی رہائی سے انکار ،اردن نے اسرائیل سے سفیر واپس بلالیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  دو اردنی شہریوں کی رہائی سے انکار پر اردن نے اسرائیل میں اپنا سفیر  واپس بلالیا، وزیر خارجہ کہتے ہیں سفیر کو مشاورت کیلئے بلا یا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق  اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے  پیغام میں کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے دو اردنی شہریوں (29 سالہ عبدالرحمان مرعی  اور 24 سالہ ھبہ اللبدی ) کی اسرائیل میں انتظامی قید کی پالیسی کے تحت بلا جوازگرفتاریوں  پر اپنی حکمت عملی ترتیب دینے اور مشاورت کیلئے اسرائیل میں اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔

في ضوء عدم استجابة إسرائيل لمطالبنا المستمرة منذ أشهر إطلاق المواطنين الأردنيين هبة اللبدي وعبد الرحمن مرعي واستمرار اعتقالهما اللاقانوني واللإنساني، استدعينا السفير الأردني في تل أبييب للتشاور خطوة أولى. ١ /٢

— Ayman Safadi (@AymanHsafadi) October 29, 2019

 

انھوں نے کہا کہ اسرائیلی حکام کے ہاتھوں کئی ماہ سے گرفتار اردنی شہریوں کو بنا کسی الزام کے غیر قانونی طور پر حراست میں لیا گیا،  ہبہ اللبدی 38 دنوں سے بھوک ہڑتال پر ہیں اور عبدالرحمن مرعی  جو دماغی کینسر میں مبتلا ہیں ان کی طبیعت بگڑ گئی ہے اور ان دونوں کی جانوں کی تمام تر ذمے داری اسرائیلی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ اردن کے وزیر خارجہ کے مطابق یہ عمّان حکومت کی جانب سے "پہلا قدم” ہے۔ انہوں نے مزید تفصیلات کا ذکر نہیں کیا۔

Tags: اتنظامی قیداردنی سفیراردنی شہریایمن الصفدیعبدالرحمان مرعیھبہ اللبدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.