• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

آنے والا موسم بہارفلسطینیوں کیلئےدردناک ہوگا،اسرائیلی وزیرکی دھمکی

منگل 18-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
آنے والا موسم بہارفلسطینیوں کیلئےدردناک ہوگا،اسرائیلی وزیرکی دھمکی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسرائیلی وزیر دفاع نے 30 فلسطینی  رہنماؤں کو دانستہ  شہید کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والا موسم بہارفلسطینیوں کیلئے مزید دردناک ہوگا، اگر مزاحمتی کارروائیوں کو روکا نہیں گیا۔

قابض ریاست اسرائیل کے وزیر دفاع نتفالی بینیٹ نے ایک تقریب سے خطاب کرتےہوئے فلسطینیوں کو دہشتگرد قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے تحفظ کیلئے ہر اقدام کریں گے ، گزشتہ سالوں میں 30فلسطینی  رہنماؤں کو داستہ شہید کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے   انھوں نے کہا کہ ہم نے سینئر  فلسطینی رہنماؤکو ٹارگٹ کلنگ کی کارروائیوں میں قتل کیا، اان کا کہنا تھا کہ  آنے والا موسم بہارفلسطینیوں کیلئے مزید دردناک ہوگا، اگر مزاحمتی کارروائیوں کو روکا نہیں گیا۔

Tags: اسرائیلی وزیر جنگاسرائیلی وزیردفاعدومہشاباکفلسطینی خانداننفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.