• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

آئی سی سی کے ساتھ عدم تعاون ثبوت ہے کہ اسرائیل مجرم ہے

ہفتہ 10-04-2021
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
آئی سی سی کے ساتھ عدم تعاون ثبوت ہے کہ اسرائیل مجرم ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاست کو علم ہے کہ وہ بدترین جنگی جرائم کی مرتکب ہے ا س لئے عالمی فوج داری عدالت کے ساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں کررہی ہے اور اپنے فوجی افسران کو کٹہرے میں لائے جانے سے خوف زدہ ہے۔

بلجئیم  کےدارالحکومت برسلز میں یورپ اور مشرقی وسطیٰ خاص طورپر مقبوضہ فلسطین اور قابض صیہونی ریاست اسرئیل کے درمیان پالیسیز کا جائزہ لینے والی انسانی حقوق کی تنظیم ‘یورو مڈل ایسٹ مانیٹر  ” اسرائیل کی جانب سے عالمی فوجداری عدالت کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعاون نہ کرنے کے بیان کی شدید مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کے ساتھ تعاون نہ کرنا "اسرائیلی” حکام کا ایک سوچا سمجھا منصوبہ ہے جو یہ جانتے ہیں کہ اگر اسرائیل کے خلاف تحقیقات کا باقاعدہ آغاز ہوا تو اسرائیل بدترین جنگی جرائم کا ذمہ دار قرار پائے گا ، یہی وجہ ہےکہ صہیونی ریاست عالمی فوج داری عدالت کے ساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں کررہی ہے اور اپنے فوجی افسران کو کٹہرے میں لائے جانے سے خوف زدہ ہے۔

قابض اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے جمعرات کے روز ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدرات کی جس میں اسرائیلی وزیردفاع ، وزیر خارجہ اور اٹارنی جنرل سمیت اہم عسکری اور سیاسی شخصیات شریک تھے ، اس اجلاس کے بعد نیتن یاھونے کہا کہ کہا کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کو اسرائیل کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا اختیار نہیں ہے ، اور اس وجہ سے وہ اس کے ساتھ تعاون نہیں کرے گا۔

Tags: اسرائیلبین الاقوامی فوجداری عدالتصیہونی ریاستعالمی عدالت انصافنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.