• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودی جنونیوں کا قبلہ اول پر دھاوا،مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی جاری

جمعرات 02-01-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی جنونیوں کا قبلہ اول پر دھاوا،مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  دسیوں شرپسند یہودی مذہبی جنونیوں  نے  صیہونی حکومتی سرپرستی میں  قبلہ اول پر دھاو ا بولا اور مذہبی رسومات کے نام پر مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی  کی ۔

مقامی ذرائع کے  مطابق گزشتہ روز دسیوں یہودی مذہبی جنونیوں نے صیہونی پولیس اور فوج کے حفاظتی حصارمیں مسجد اقصیٰ کے مراکشی دروازے  سے داخل ہوکر قبلہ اول پر دھاوابولااور یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

یہودی آباد کاروں کے ہمراہ مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولنے والوں میں اسرائیلی اسپیشل فورسز کے اہلکار بھی شامل تھے جو سنہ 1967ء سے زیرقبضہ مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوتے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کرتے رہے۔

مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر الشیخ عزام الخطیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ برس 29 ہزار 610 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کرمقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ الشخ عزام الخطیب نے کہا کہ گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں، یہودی طلباء ، سیاست دان، مذہبی ربی اور صہیونی انٹیلی جنس حکام  سمیت  29 ہزار سے زاید یہودیوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر اس کی بے حرمتی کی۔

Tags: شرپسند یہودیقبلہ اوّلمراکشی دروازہمسجد اقصیٰیہودی آبادکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.