• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودی بستیوں کی حمایت، امریکا میں احتجاجی مظاہرے

جمعہ 22-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی بستیوں کی حمایت، امریکا میں احتجاجی مظاہرے
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امریکہ کی جانب سے فلسطین میں یہودی بستیوں کی غیر قانونی تعمیر کے حق میں  بیان کے خلاف امریکہ کی مختلف ریاستوں میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں.

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیوکے مقبوضہ فلسطین میں یہودی بستیوں کی غیر قانونی تعمیرات کے حق میں  دئے جانے والے متنازع بیان کے خلاف گزشتہ روز امریکی ریاست  شیکاگو، نیویارک اور ہیوسٹن میں ایک غیر معمولی احتجاجی مظاہرے کئے گئے ۔

امریکی وزیرخارجہ کے متنازع بیان کے خلا ف ہ ونے والے احتجاجی مظاہرے میں شرکاء نے نےہاتھوں میں بینرز اور  پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر مائیک پومپیو کے فلسطین میں یہودی بستیوں کو جواز فراہم کرنے کےبیان کی شدید مذمت کی گئی تھی۔

مظاہرین نے امریکی حکومت کی اسرائیلی ریاست کی طرف داری پرمبنی پالیسی کی بھی شدید مذمت کی اور کہا کہ امریکی انتظامیہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے ساتھ مل کر باقاعدہ فریق بن چکی ہے۔مظاہرین نے حکومت اور صدر ٹرمپ سے مطالبہ کیا کہ وہ غرب اردن میں یہودی آباد کاری کے حوالے سے اختیار کردہ موقف کو تبدیل کرےمظاہرے میں امریکا میں زیرتعلیم فلسطینی طلباء، مسلمان شہریوں اور امریکی شہریوں کے ساتھ انسانی حقوق کے کارکنوں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

Tags: امریکی وزیرخارجصیہونی ریاستفلسطینیمائیک پومپیویہودی بستیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.