• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودی آبادکاروں کے فلسطینیوں  پر حملے، متعدد زخمی

بدھ 01-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی آبادکاروں کے فلسطینیوں  پر حملے، متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

  (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  شرپسند یہودی آباد کاروں کے   گھات لگا کر فلسطینی راہگیروں پر حملوں کے نتیجے میں درجنوں گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے  جبکہ متعدد راہ گیرزخمی ہوگئے۔

فلسطین میں غیر قانونی یہودی آبادکاری کے خلاف کام کرنے والے سرگرم کارکن غسان دغلس نے بتایا کہ   مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس اور جنین کے درمیانی شاہراہ پرغیر قانونی یہودی بستی ہمیش  کے رہائشی درجنوں شرپسند یہودی آبادکاروں نے گھات لگا کر فلسطینی راہگیروں پر لاٹھیوں ڈنڈوں  اور پتھروں سے حملے کئے۔

انھوں نے بتایا کہ شرپسند یہودی آبادکاروں کے اس منظم حملے کے نتیجے میں فلسطینیوں کی  27 سے زائد گاڑیوں  کو جزوی نقصان پہنچا ہے  جبکہ متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: جنینشرپسند یہودیفلسطینیوں پر حملےنابلسیہودی بستی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.