• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یورپی یونین فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی خود مختاری مسترد کر چکی ہے، ھائکو ماس

جمعرات 11-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یورپی یونین فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی خود مختاری مسترد کر چکی ہے، ھائکو ماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   جرمن وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ غرب اردن کے علاقوں پر اسرائیلی خود مختاری عالمی قوانین اور بین الاقوامی قراردادوں کے منافی ہے۔

اسرائیلی وزیر خارجہ گیبی اشکنزئی  نے جرمنی کے وزیرخارجہ ھائکو ماس سے  ملاقات میں واضح کیا ہے کہ برلن اور یورپی یونین فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی ریاست کی خود مختاری کو مسترد کر چکی ہے،  غرب اردن کے علاقوں پر اسرائیلی خود مختاری عالمی قوانین اور بین الاقوامی قراردادوں کے منافی ہے اس اقدام سے دو ریاستی حل کے فارمولے کو شدید نقصان پہنچے گا۔

دوسری جانب ملاقات کے بعد  اپنے ایک جاری بیان میں اسرائیلی وزیرخارجہ گیبی اشکنزئی   نے کہا ہے کہ ان کی حکومت غرب اردن اور وادی اردن سمیت دیگر فلسطینی علاقوں پر اپنی مکمل خود مختاری کےقیام  پر تیار ہے اور جلد ہی غرب اردن پر اسرائیلی خود مختاری کا اعلان کریں گے۔

انھوں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مشرقی وسطیٰ کیلئے تیار کردہ امن منصوبہ صدی کی ڈیل پڑوسی ممالک اور امریکا کے تعاون کےساتھ جلد نافذ کیا جائے گا۔

Tags: صدی کی ڈیلصہیونی آبادیغرب اردنگیبی اشکنزائیھائکوماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.