• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

گھروں میں موجود کورونا متاثرین کیلئے خصوصی ٹیموں کی تشکیل

ہفتہ 10-04-2021
in خاص خبریں, فلسطین
0
گھروں میں موجود کورونا متاثرین کیلئے خصوصی ٹیموں کی تشکیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزارت صحت نے فلسطین کے مختلف شہروں میں کورونا سے متاثرین ایسے افراد جو اپنے گھروں میں قرنطینہ کی مدت گزار رہے ہیں ان کے معائنے اور علاج کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔

فلسطینی وزیر صحت می الکیلہ  کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی وزارت صحت نے مقبوضہ فلسطین کےمختلف شہروں میں ان باشندوں کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ہیں جو کورونا سے متاثر ہونے کیلئے اپنے گھروں میں قرنطینہ کی مدت مکمل کررہے ہیں۔

انھوں نے بتایا کہ ان ٹیموں کی تشکیل کا  بنیادی مقصد  کورونا متاثرین کا علاج معالجہ کے ساتھ ان کی صحت کی صورتحال کا جائزہ لینا ہے اور کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال کے تحت فوری طبی امداد کی فراہمی ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس کی شدت میں مزید اضافہ ہوا ہے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کےد وران 24 افرادمہلک وائرس کا شکار ہونے کے بعد جاں بحق ہوگئے ہیں اور  چار ہزار سے زائد نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

Tags: فلسطینی وزیرصحتکورونا وائرسمقبوضہ فلسطینمی الکیلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.