• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

گذشتہ سال صیہونی فوج نے27 فلسطینیوں کو شہید کیا

بدھ 06-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
گذشتہ سال صیہونی فوج نے27 فلسطینیوں کو شہید کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوجیوں نے گذشتہ سال سات کمسن بچوں سمیت 27 فلسطینیوں کو شہید کیا جس میں مقبوضہ بیت المقدس   میں تین ، مغربی کنارے میں 23 اور غزہ میں ایک فلسطینی شامل ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیم ” بتسلیم "کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے  مطابق  گذشتہ سال  2020 کے دوران بھی قابض صہیونی فوجیوں نے گھناونے جرائم کا ارتکاب کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں سات کم سن بچوں سمیت 24 فلسطینی شہریوں کو شہید کیا۔

ادارے کی تحقیقاتی  رپورت  کے مطابق قابض صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے  16 میں سے 11 شہید فلسطینیوں  سے "صہیونی فورسز  کو کوئی خطرہ لاحق نہیں” تھا  تاہم اس کے باوجود ہیں بے دردی سے گولیاں مار دی گئیں ۔

Tags: صیہونی فوجفلسطینی شہیدمغربی کنارہمقبوضہ بیت القمدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.