• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کویت کا فلسطین سے اظہار یکجہتی،342 فلسطینی اساتذہ کی خدمات حاصل کرنے کا ٖفیصلہ

جمعرات 11-07-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
کویت کا فلسطین سے اظہار یکجہتی،342 فلسطینی اساتذہ کی خدمات حاصل کرنے کا ٖفیصلہ
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )کویتی وزارت تعلیم کا مزید 342 فلسطینی اساتذہ سے معاہدے کا اعلان۔تمام اساتذہ نئے تعلیمی سال کے موقع پر اپنی خدمات سر انجام دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق کویت کی وزارت تعلیم نے نئے تعلیمی سال کے موقع پر 342 فلسطینی اساتذہ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،جن میں مرد اور خواتین دونوں  شامل ہونگے۔

کویتی وزارت تعلیم کے اسسٹنٹ سیکرٹری اسامہ ال سلطان کی جانب سے جاری  کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی فلسطینی ٹیچرز سے حصول تعلیم کے لیے بات چیت طے ہوگئی ہے اور یہ تمام اساتذہ نئے تعلیم سال کے آغاز سے قبل اگست کے مہینے میں کویت پہنچ جائیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اساتذہ کو بھرتی کے لیے منتخب کیے جانے والے کمیشن نے اس بات کا اچھی طرح خیال رکھا ہے کہ منتخب کردہ اساتذہ محنتی ،قابل اور اپنے پیشے سے مخلص ہوں۔

دوسری جانب فتح موومنٹ کی جانب سے کویت کے اس فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا گیاہے کہ یہ فیصلہ فلسطینیوں کی بہبود کے لیے موثر ثابت ہوگا۔

Tags: 342 فلسطینی ٹیچرزفلسطینی اساتذہ کویت میںکویت کا اچھا اقدام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.