• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کورونا وائرس سے غزہ مکمل طورپر محفوظ ہے، وزارت صحت

ہفتہ 14-03-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
کورونا وائرس سے غزہ مکمل طورپر محفوظ ہے، وزارت صحت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )دنیا بھر میں تباہی مچانے والے کورونا وائرس کے غرب ارن میں اب تک 31 کیسز کی تصدیق کی جا چکی ہے، جبکہ محصور شہر غزہ  اس وائرس سے مکمل محفوظ ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان ابراہیم ملحم نے غزہ  میں کورونا وائرس کے حوالے سے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غرب اردن میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 31 ہوگئی ہے تاہم مقبوضہ فلسطین کا محصور شہر غزہ اس آفت سے تاحال  مکمل محفوظ ہے، انھوں نے کہا ہے کہ اس وائرس کے پھیلتے خطرات کے پیش نظر فلسطینیوں کو غیرضروری طورپر بیرون ملک سفر کرنے بالخصوص کرونا سے متاثرہ ممالک کے سفر سے گریزکی ہدایت کی ہے

ابراہیم ملحم کا مزید کہنا تھا کہ حالیہ ایام میں 224 فلسطینیوں کا طبی معائنہ کیا گیا ہے۔ یہ تمام افراد کرونا وائرس سے محفوظ ہیں،  متاثرین 11 خواتین اور 20 مرد ہیں۔

Tags: ابراہیم ملحمغرب اردنغزہکورونا وائرسوزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.