• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کوروناوائرس: نابلس کے بعد جنین شہر میں بھی مکمل لاک ڈاؤن

پیر 27-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
کوروناوائرس: نابلس کے بعد جنین شہر میں بھی مکمل لاک ڈاؤن
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) جنین  شہر میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 11 نئے کیسز کی تصدیق کے بعد پورے شہر میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتا یا گیا ہے کہ گزشتہ روز  فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرجنین میں کورونا وائرس کے 11 نئے کیسز کی تصدیق کے بعد شہر بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے جبکہ جنین کے جنوب مغربی علاقے یعبد میں سخت ترین لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ  ملک میں کوروناوائرس  کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جس کی روک تھام کیلئے  حکومت کی جانب سے غیر معمولی اقدامات کیئے جارہے ہیں  وزارت صحت نے شہریوں‌پر زور دیا ہے کہ وہ لاک ڈائون کے دورن گھروں سے باہر نہ نکلیں اور بیماری سے بچنے اور دوسروں کو اس سے بچانے کی کوشش کریں۔

Tags: جنینفلسطینی وزارتکورونا وائرسمقبوضہ بیت المقدسیعبد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.