• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

کشمیر میں بھارتی مظالم تاحال جاری

ہفتہ 12-12-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
کشمیر میں بھارتی مظالم تاحال جاری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کشمیری رہنماؤں عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ ریاست کے بلدیاتی انتخابات میں بی جے پی کی کامیابی کے لیے بھارتی فوج کو بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے گھیراؤ اور تلاشی کی کارروائیوں اور گھرگھر چھاپوں کے دوران شوپیاں ، ترال اور بڈگام کے علاقوں میں ایڈووکیٹ گوہر احمد وانی سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔

دوسری جانب بھارتی فورسز کے ہاتھوں گرفتار کیے جانے والے افراداننت ناگ میں نام نہاد بلدیاتی انتخابات کی کوریج کرنے والے 3صحافی ہیں جن کے نام  مدثر قادری، جنید رفیق اورفیاض شاہ  بتائے جاتے ہیں جنہیں کئی گھنٹوں تک بھارتی فوج کی حراست میں رکھا اور تشدد کا نشانہ بنایا  گیا ۔

 کے بارے میں اطلاع ملی ہے جبکہ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے  ہی دھرباغ گاؤں کےلاپتہ نوجوان محمد آصف ڈار کی لاش بھارتی ریاست آسام کے گوہاٹی شہر سے ملی ہے جس کے بارے میں اب تک  کسی جانب سے ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے ۔

خیال رہے کہ کشمیری رہنماؤں عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ ریاست کے بلدیاتی انتخابات میں بی جے پی کی کامیابی کے لیے بھارتی فوج کو بھی استعمال کیا جا رہا ہے جبکہ عسکریت پسندوں کی موجودگی کو بہانہ بنا کر فوج ہمارے ووٹروں کو گھر سے باہر آنے سے روک رہی ہے جبکہ عوامی اتحاد برائے گپکار اعلامیہ کے ایک امیدوار کا انٹرویو کرنے کی پاداش میں 3 صحافیوں کو تشدد کانشانہ بنایا گیا۔

Tags: بلدیاتی انتخاباتشوپیاں ، ترال ،بڈگامعمر عبداللہمحبوبہ مفتیمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.