• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کرونا وائرس کا خطرہ:فلسطینیوں کو بیرون ممالک سفر سے گریزکی ہدایت

ہفتہ 29-02-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
کرونا وائرس کا خطرہ:فلسطینیوں کو بیرون ممالک سفر سے گریزکی ہدایت
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزارت صحت کاکہنا ہے کہ فلسطینی شہری بیرون ملک سفر سے گریز کریں جبکہ بیرن ملک میں تقریبات اور اجتماعات میں شرکت سے باالخصوص احتیاط کریں ۔

فلسطینی وزارت صحت نے کرونا وائرس کے پھیلتے خطرات کے پیش نظر فلسطینیوں کو غیر ضروری طور پر بیرون ملک سفر کرنے بالخصوص کرونا سے متاثرہ ممالک کے سفر سے گریزکی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک فلسطین میں کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے تاہم اس خطرناک وائرس سے بچاؤ کیلئے ہر ممکن اقدامات کرنا ضروری ہیں۔

وزات صحت  کی جانب سے  جاری ہدایت نامے میں بتایا گیا ہے کہ کرونا وائرس کے شبے میں 100 افراد کا طبی معائنہ مکمل کرلیا ہے اوران کی رپورٹس میں تصدیق کی گئی ہے کہ وہ کرونا سے محفوظ ہیں، قبل ازیں فلسطینی وزارت صحت نے کرونا کے متاثرہ ممالک چین، جنوبی کوریا، سنگاپور، ایران،عراق، لبنان اور شام کے باشندوں کو فلسطین میں داخلے سے روک دیا تھا۔ اسی طرح ملائیشیا، جاپان، تھائی لینڈ، تائیوان، فلپائن اور اٹلی کا سفر کرنے والے فلسطینیوں کی بھی 14 دن تک طبی جانچ کی جائےگی۔

Tags: اٹلیفلسطینی وزارت صحتکرونا وائرسہدایت نامہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.