• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ٹرمپ کی حمایت سے غزہ پر قبضے کی تیاریاں مکمل ہیں، سموٹریچ 

جب ہم فیصلہ کریں گے کہ جنگ دوبارہ شروع کرنے کا وقت آ چکا ہے، تو اس کی شدت، مہلکیت اور تباہ کن قوت دیکھ کر سب حیران رہ جائیں گے

منگل 25-02-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی وزیر کا غزہ کا پانی بجلی اور ایندھن بند کرنے کا مطالبہ 
0
SHARES
54
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی وزیر خزانہ نے انکشاف کیا ہے کہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت سے، غزہ پر مکمل قبضے کی تیاری کر رہی ہے, فوج،  نئے چیف آف اسٹاف ایال ضمیر کی قیادت میں، مارچ کے پہلے ہفتے سے اس منصوبے پر عملدرآمد کے لیے تیار ہے۔

عبرانی میڈیا کے مطابق، وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ نے یہ بیانات پیر کی شام کنیسٹ میں "مذہبی صیہونیت” پارٹی کے پارلیمانی بلاک کے اجلاس کے دوران دیے۔ انہوں نے حماس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ "حماس کے جنگجو اچھی طرح جانتے ہیں کہ ان کے زمین پر رہنے کے دن گنے جا چکے ہیں۔ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل جب اپنی پوری طاقت، تیز رفتاری اور مہلک حملوں کے ساتھ میدان میں واپس آئے گی تو انہیں مکمل طور پر تباہ کر دے گی۔”

سموٹریچ نے مزید کہا، "جب ہم فیصلہ کریں گے کہ جنگ دوبارہ شروع کرنے کا وقت آ چکا ہے، تو اس کی شدت، مہلکیت اور تباہ کن قوت دیکھ کر سب حیران رہ جائیں گے۔” انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اسرائیلی فوج ایال ضمیر کی قیادت میں اور ٹرمپ انتظامیہ کی سیاسی حمایت کے ساتھ، حماس کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے تیار ہے۔

Tags: اسرائیلیایام ضمیرسموٹریچصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.