• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

وادی گولان میں صہیونی فوج کی بمباری

جمعہ 07-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
وادی گولان میں صہیونی فوج کی بمباری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی جنگی طیاروں نے وادی گولان کے علاقے میں لبنانی حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

شام میں انسانی حقوق کی تنظیم سیرین آبزرویٹری کے مطابق گذشتہ روز نصف شب کو قابض صہیونی فوج کی جانب سےجنگی طیاروں نےشام کی وادی گولان کے قریب جباتا الخشب، شمالی قنیطرہ میں کئی میزائل داغےاور حزب اللہ کے انٹیلی جنس اور فیلڈ آبرزور سیل کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نقصان پہنچا جبکہ  صہیونی بمباری  سےاسرائیل کے خلاف بر سر پیکار حزب اللہ کے  کم سے کم 3 کارکنان کے زخمی ہونے اطلاعات ہیں تاہم ششکے مطابق صیہونی بمباری کے نتیجے میں  زخمی ہونے والوں کے حوالے سےابھی یہ  معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا وہ شامی فوجی تھے یا حزب اللہ کے سراغ رساں سیل کے ارکان تھے۔

خیال رہے کہ صہیونی ریاست کی جانب سے  شام میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر  ہونے والی بمباری کے حوالے سے کابھی تک کوئی بیان سامنے  نہیں آیا ہے۔

Tags: اسرائیلحزب اللہسیرین آبزر ویٹریشامشامی فوجصہیونیئزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.