• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 23 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

وادی گولان سے اسرائیل کو ہرصورت میں قبضہ ختم کرنا ہوگا، مصر

جمعرات 05-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
وادی گولان سے اسرائیل کو ہرصورت میں قبضہ ختم کرنا ہوگا، مصر
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مصری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سنہ 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے تمام عرب علاقوں سے اسرائیل کو تسلط ختم کرنا ہوگا۔

اقوام متحدہ میں مصر کے مستقبل مندوب محمد ادریس نےجنرل اسمبلی میں ایک قرارداد پیش کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جب تک فلسطینی سرزمین اور شام کے مقبوضہ وادی گولان پر اسرائیل کا ناجائز تسلط برقرار ہے اس وقت تک مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں۔

سنہ 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے تمام عرب علاقوں سے اسرائیل کو تسلط ختم کرنا ہوگا، جب تک عرب علاقوں پر اسرائیلی ریاست کا تسلط قائم ہے اس وقت تک خطے میں دیر پاامن کا قیام ممکن نہیں۔

مصری حکومت کا کہنا ہے کہ فلسطین اور وادی گولان سے اسرائیل کو ہرصورت میں قبضہ ختم کرنا ہوگا۔

اقوام متحدہ میں مصر کے سفیر نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ شام کے مقبوضہ وادی گولان اور فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف منظور کی گئی قراردادوں پرعمل درآمد کرانے کے لیے اسرائیل پردبائو ڈالے۔

Tags: اسرائیلی قبضہفلسطینمحمد ادریسمصری وزارت خارجہوادی گولان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.