• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاھو کےخلاف اسرائیل میں احتجاجی مظاہرے

پیر 02-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نیتن یاھو کےخلاف اسرائیل میں احتجاجی مظاہرے
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  دھوکا دہی، رشوت ستانی اور اعتماد کی خلاف ورزی اور بدعنوانی کی فرد جرم  ہونے کے بعد ہزاروں اسرائیلیوں نے   وزیراعظم نیتن یاھوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا  اور ان کے پتلوں کو نذر آتش کیا۔

غیر ملکی میڈیا کے  مطابق   اسرائیل کی ‘موومنٹ فار کوالٹی گورنمنٹ اِن اسرائیل‘  کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کے خلاف دھوکا دہی، رشوت ستانی اور اعتماد کی خلاف ورزی اور بدعنوانی کی فرد جرم  عائد ہونے پر منظم کئے گئے احتجاجی مظاہروں میں گزشتہ روز اسرائیلی  دارالحکومت تل ابیب (تل الربیع) میں ہزاروں یہودی آباد کاروں نے سڑکوں پر نیتن یاھو کے استعفے  کے حق میں مارچ کیا۔

Image result for protest against netanyahu"

احتجامی مظاہرے میں شریک ہزاروں شرکاء نے ‘مضبوط اسرائیل اور مضبوط جمہوریت‘ کے حق میں بینرز اٹھا رکھے تھے جبکہ نیتن یاھو کے خلاف پلے کارڈز بھی اٹھائے ہوہوئے تھے جس پر "بدعنوان نیتن یاھو "رشوت خور نیتن یاھو کے نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے’کرپٹ نیتن یاھو، اقتدار چھوڑ دو’ کےنعرے لگائے۔عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت’ کے مطابق تل ابیب میں 10 گذشتہ ہفتے بھی  1500 سے زائد اسرائیلیوں نے نیتن یاھو کے استعفے کے حق میں مظاہرہ کیا تھا۔

واضح رہے کہ نیتن یاھو پر کرپشن، لوٹ مار، خیانت اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات میں حال ہی میں فرد جرم عاید کی گئی ہے۔ عدالت کی طرف سے فرد جرم عاید کیے جانے کے بعد نیتن یاھو کے خلاف عوامی احتجاج اور ان کے استعفےلیے دبائو بڑھتا جا رہا ہے۔

Tags: 'موومنٹ فار کوالٹی گورنمنٹ اِن اسرائیل‘احتجاجی مظاہرہاسرائیلیبدعنوانیتل ابیبنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.