• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نہتے فلسطینی پر مذہبی جنونیوں کا حملہ، آباکاروں نے موٹر سائیکل کو آگ لگادی

جمعہ 15-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نہتے فلسطینی پر مذہبی جنونیوں کا حملہ، آباکاروں  نے موٹر سائیکل کو آگ لگادی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی آباد کاروں نے فلسطینی نوجوان  کو پتھراؤ کر کے زخمی کیا اور اس کی موٹر سائیکل کو آگ لگادی۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض ریاست میں شفعات پناہ گزین کیمپ کےرہائشی فلسطینی نوجوان احمد شیخ علی پرصہیونی مذہبی جنونی آ بادکاروں کے گروپ نے اس وقت حملہ کردیا جب وہ اپنی موٹرسائیکل پر نابلس اور رام اللہ کو ملانے والی سڑک سے گزر رہا تھا۔

آبادکاروں  نے نوجوان پر بد ترین پتھراؤ کیا جس کے باعث فلسطینی نوجوان موٹر سائیکل پر اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکا اور سڑک پر گر گیا تاہم صہیونی شرپسندوں نے فلسطینی کو مسلسل پتھراؤ اور لاٹھیوں کے وارکیےجس  کے نتیجے میں نوجوان بے ہوش ہوگیا جسےاپنی مدد آپ کے تحت فلسطینی باشندوں نےبد ترین حالت میں ہسپتال منتقل کردیا۔

دوسری جانب صہیونی آباد کاروں نے زخمی ہونے والے فلسطینی نوجوان کی موٹر سائیکل کو آگ لگا کر مکمل تباہ کردیا۔

Tags: شفعات پناہ گزین کیمپصہیونی آبادکارصہیونیئزمصہیونیتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.