جمعرات 25 فروری 2021
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

نائجیریا میں فرینڈز آف فلسطین کے زیراہتمام یوم القدس ریلی

جمعہ 22-05-2020
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین, یوم القدس
0
نائجیریا میں فرینڈز آف فلسطین کے زیراہتمام یوم القدس ریلی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ریلی سے خطاب کرتے ہوئے فرینڈز آف فلسطین کے چیئرمین نے کہا کہ  زمین پر ظلم ہورہا ہوں اور ہم اس کیلئے کم سے کم  آواز بھی نا اٹھا سکیں تو ہم میں ایمان نہیں ہے اور ہم زندوں میں شمار کے لائق نہیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نائجیریا کی جماعت طونیل مسلمین  کے بانی  اور فرینڈز اور فلسطین کے چیئرمین شیخ داؤد عمران ملاسن  نے نہتے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے منعقدہ القدس ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا   نہتے فلسطینیوں پر قابض صیہونی ریاست کی جانب سے روزانہ نت نئے مظالم ڈھائے جارہے ہیں، فلسطینی باشندوں کو شہید کیا جارہا ہے ،خواتین باور بچوں کو نامعلوم معیاد کیلئے قید میں ڈالا جارہا ہے۔

انھوں نے کہا کہ اگرہم ظالم کے ظلم پر اپنی زبانیں بند رکھتے ہیں تو ہم زندہ انسانوں میں شامل نہیں  ہوسکتے ، ظلم کے خلاف خاموشی ظالم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے ۔

Tags: شیخ داؤد عمران ملاسنفرینڈز آف فلسطینفلسطینی باشنددےنائجیریایوم القدس
ShareTweetSendSend
Previous Post

جنوبی افریقہ میں یوم القدس: فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کیلئے آن لائن سیشن منعقد

Next Post

یوم القدس: عالمی وباء کے باوجود شرکاء کافلسطینیوں کے ساتھ اظہاریکجہتی 

Next Post
یوم القدس: عالمی وباء کے باوجود شرکاء کافلسطینیوں کے ساتھ اظہاریکجہتی 

یوم القدس: عالمی وباء کے باوجود شرکاء کافلسطینیوں کے ساتھ اظہاریکجہتی 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
israel-army-zionist
خاص خبریں

قابض ریاست میں صہیونی فوج اور فلسطینی باشندوں کے مابین پر تشدد جھڑپیں

25 فروری 2021
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج کی جارحانہ کارروائی کے  نتیجے میں متعدد فلسطینی گھروں  میں...

Read more
UN-Palestine-property-
خاص خبریں

فلسطینی املاک کی مسماری کو فوری روکا جائے، اقوام متحدہ

25 فروری 2021
0
anees naqash
پاکستان

انیس نقاش ۔ ۔ ۔ اسلامی مزاحمت کا ستارہ

25 فروری 2021
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.