جمعرات 25 فروری 2021
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں کورونا کے591 نئے مریض، 10 افراد ہلاک  

ہفتہ 20-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
Corona-patients-Occupied-West Bank-Gaza-Strip

591 new Corona patients, 10 killed in Occupied West Bank and Gaza Strip

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اورغزہ کی پٹی  میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 591  کیسز کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ گذشتہ روز مزید10 مریض اس وبا سے چل بسے۔

مقبوضہ فلسطینی وزیر صحت ڈاکٹر مائی الکیلہ کی جانب سے آج کورونا وائرس  کے حوالے سے بریفنگ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید10 مریض ہلاک ہوگئے۔ جو کہ ایک بڑی تعداد ہےجبکہ فلسطینی اسپتالوں میں اس وقت 72شہریوں کی کورونا کی وجہ سے حالت تشویشناک ہے اسکے علاوہ24 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔مجموعی طور پر گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وائرس سےمتاثر ہونے والے افراد کی  صحت یابی  کی شرح 93.1 فیصد تک پہنچ گئی ہے ، جبکہ کورونا متاثرین  کی شرح 5.8 فیصد تک پہنچ گئی ہے ، اور اموات کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔

Tags: ڈاکٹر مائی الکیلہغزہکوروناوائرسمغربی کنارہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend
Previous Post

بغیرجواز کے بجلی کی بندش کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج

Next Post

صہیونی  آباد کاروں کا فلسطینی شہریوں اور ان کی املاک پر دھاوا

Next Post
Zionist settlers-Palestinian-attack-

صہیونی  آباد کاروں کا فلسطینی شہریوں اور ان کی املاک پر دھاوا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
Palestinian-student-Al-Najah-university, was arrested today
خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی طالبعلم کو گھر سے اغواکرلیا

24 فروری 2021
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  قابض فوج نے فلسطینی طالبعلم کو یونیورسٹی کی سطح پر سیاسی سرگرمیوں...

Read more
palestinian-prisoner-captivity
خاص خبریں

صہیونی جیل سے ایک سال بعد فلسطینی قیدی رہا

24 فروری 2021
0
elections-Hamas-leadership-Gaza
پی ایل او

غزہ میں حماس کی قیادت کے داخلی انتخابات

24 فروری 2021
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.