• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین کے شہرحیفا میں شدید دھماکہ

جمعہ 05-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین کے شہرحیفا میں شدید دھماکہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست کے ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفامیں کیمکل موادکے کارخانے میں شدید دھماکہ، فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

قابض صیہونی ریاست کے معروف اخبار یروشلم پوسٹ نے ٹیلی ویژن چینل 12 کی رپورٹ کو شائع کرتےہوئے بتایا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شمالی شہر حیفا جہاں قابض ریاست کی جبری عملداری ہے میں گذشتہ روز ایک کیمیکل موادکی فیکٹری پیٹروکیمکل سائٹ میں زوردار دھماکہ ہوا جس کے باعث اردگرد کی عمارات کے شیشے ٹوٹ گئے، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔

 اخبار عینی شاہدین کے حوالے سے لکھتا ہے کہ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اردگرد کی عمارات بھی لرز اٹھیں ، اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

اخبار کا لکھنا ہے کہ اسی فیکٹری میں اس سے پہلے بھی اس طرح کا دھماکہ ہو چکا ہے،  چونکہ یہ علاقہ حیفا کے آبادی والے علاقے کے مرکزمیں واقع ہے اسی لئے دسیو ں ہزار زندگا ں متاثر ہوگئی ہیں۔

Tags: حیفاصہیونی ریاست اسرائیلصہیونیئزمفلسطینی عواممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.