• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: نابلس میں صہیونی قابض فوجی کارروائی

پیر 18-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: نابلس میں صہیونی قابض فوجی کارروائی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض فوج نے علاقے پر دھاوا بولا جس میں متعدد بے گناہ فلسطینی  تشدد کا نشانہ بنے، صہیونی پر تشدد فوجی کارروائی کے دوران درجنوں فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں قابض غیر قانونی صہیونی فوجی کارروائی کے نتیجے میں نابلس  کےجنوب میں مادما کے علاقے میں صہیونی اہلکاروں نے فلسطینی گھروں میں داخل ہوکر اسلحہ کی بنیاد پر متعدد افراد کو تشدد کانشانہ بنایا جبکہ درجنوں گھروں میں تلاشی کے بہانے توڑ پھوڑ کرتے ہوئے املاک کو  تباہ کردیا ۔

صہیونی فوج نے حراست میں لیے جانے والے درجنوں افراد کوصہیونی  غیر قانونی تفتیشی مراکز منتقل کردیا ہے جہاں گذشتہ روز سے اب تک انہیں تفتیش کی آڑ میں بدترین   تشدد کانشانہ بنایا جارہا ہے۔

Tags: صہیونی فوجی کارروائیصہیونیئزممادما قصبہمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.