• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد91 ہوگئی

ہفتہ 28-03-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد91 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے  تعلیمی ادارے  ریستوران ، کیفے ، جم ، شادی ہال اور عوامی مقامات  کو ایک ماہ کے لیے بند کردیا گیا ہے جبکہ ان احتیاطی تدابیر کے تحت بیت المقدس شہر میں مساجد اور گرجا گھروں کو بھی بند کردیا گیا ہے۔ 

فلسطینی حکومت کے ترجمان  ابراہیم ملحم نے بتایا کہ  گزشتہ روز فلسطین کے محصور شہر غزہ میں کورونا وائرس کے مزید سات متاثرین کی تصدیق کے بعد مقبوضہ فلسطین میں کوروناوائرس کےشکار افراد کی تعداد مجموعی طور پر 91 ہوگئی ہے۔

ابراہیم ملحم نے ایک بیان میں کہا کہ  بدو کے مقام پر کورونا کے مزید 5 مریض سامنے آئے ہیں جبکہ  بیت لحم میں دو مریضوں کی نشاندہی کی گئی ہے، جس کے بعد کرونا کے شکار افراد کی تعداد 91 ہوگئی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.