• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کے ہاتھوں 6 فلسطینی شہری اغوا

جمعہ 18-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کے ہاتھوں 6 فلسطینی شہری اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)مقبوضہ فلسطین میں قابض فوج  فلسطینی نوجوانوں کے اغوا اورگھر گھر تلاشی کے بہانےبڑے پیمانے پربےگناہ افراد پر تشدد ۔

ذرائع کے مطابق   قابض  ریاست میں صہیونی فوج نے بيرزيت یونیورسٹی کے طالب علم معتصم زلوم کو رام اللہ میں واقع اس کے گھر پر چھاپہ مار کے گرفتار کیا  جبکہ ایک اور نوجوان جمال رباح کو مشرق میں واقع المغير قصبے سےاس کے گھر سے گرفتار کیا۔

دوسری جانب طولكرم کےقریب عنبتا نامی قصبے میں صہیونی  فوجیوں نے نوجوان مهند حماد کو اغوا کر لیا  جبکہ  بیت للحم کے جنوب میں واقع الدهيشہ کیمپ پردھاوا بول کرمتعدد فلسطینی باشندوں کوتشددکا نشانہ بناتے ہوئے تین نوجوانوںمحمد دریہ ، محمد سلیمان اور حسین شاہین  کو اسلحہ کے زور پراغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل  کردیا ۔

Tags: بيرزيت یونیورسٹیصہیونی فوجصہیونیئزمقابض ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.