• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی آباد کاروں کا حملہ،شہری کی ہڈیاں توڑ دیں

جمعہ 12-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں صہیونی آباد کاروں کا حملہ،شہری کی ہڈیاں توڑ دیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شرپسند صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی قصبے میں گھس کر شہریوں کی املاک کو آگ لگادی اور دیواروں پر تسل پرستانہ توہین آمیز فقرات لکھ دئیے۔

گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے مغربی  کنارے کے قصبے خربہ تانا میں صہیونی آبادکاروں کے ایک گروہ نے    فلسطینی شہریوں کو بدترین جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا جس میں متعدد افراد کو شدید چوٹیں آئیں۔

ذرائع کے مطابق شرپسند صہیونی آبادکاروں کے حملے میں 39سالہ فسلطینی باشندے عدلی حننی  کی کئی ہڈیاں  ٹوٹ گئیں، جبکہ فلسیطنی شہریوں کی گاڑیوں کو نظرآتش کر کے قصبے کی دیواروں پر فلسطینیوں کے خلاف نسل پرسنتانہ توہین آمیز فقرات لکھ دئیےگئے۔

Tags: صہیونی آبادکارصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.