• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی  فوجی لاپتہ

پیر 28-10-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی  فوجی لاپتہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطین پر قابض صیہونی فوج کا ایک اہلکار ڈیوٹی سے گھر جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا ہے صیہونی حکام کا گزشتہ دو روز سے لاپتہ  فوجی سے کوئی رابطہ نہیں ہوپایا ہے۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹ میں اہلکار کا نام نا ظاہر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے  شہر تل ابیب کے وسطی علاقے کفر سابا کے مقام پر قائم  میلیٹری کیمپ میں تعینات صیہونی فوجی لاپتہ ہوگیا ہے جس سے گزشتہ دو روز سے کوئی رابطہ نہیں ہوسکا ہے جس کی تلاش جاری ہے ۔

اسرائیلی چینل کی رپورٹ کے مطابق لاپتہ ہونے والا اہلکار فوجی یونیارم میں  ملبوس تھا  اور اتوار کی صبح اپنی ڈیوٹی ختم کرکے گھر جارہا تھا لیکن گھر نہیں پہنچا  جس پر اس کے گھروالوں کی جانب سے حکام سے رابطہ کیا گیا تو فوجی کے لاپتہ ہونے کی تصدیق ہوئی ، چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوجی کی تلاش کیلئے بڑے پیمانے پر کارروائی جاری ہے لیکن تاحال لاپتہ اہلکار کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔

Tags: اسرائیلی ذرائع ابلاغصیہونی فوجی کی تلاشصیہونی فوجی لاپتہفوجی کے لاپتہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.