• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں آبادکاروں کی شرپسندیِ: 2 گاڑیاں نظرآتش

بدھ 05-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں آبادکاروں کی شرپسندیِ: 2 گاڑیاں نظرآتش
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) قلقیلیہ کے گورنر  نےآبادکاروں کےحملے کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی عوام کی آواز بنیں  اورانہیں اپنے حقوق کی آزادی کے لیے موئثر مدد فراہم کریں

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے علاقے قلقیلیہ کے مشرقی قصبےفراٹا پر شر پسندوں نے دھاوا بولا ، متعدد افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا ، املاک کو نقصان پہنچایا ، لوٹ مار کی اور دو گاڑیوں کو آگ لگا دی جس کے بعدقلقیلیہ کے گورنر میجر جنرل رافی الرجوبی کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس میں انہوں نے آبادکاروں کے حملے کی مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی حکام فلسطینیوں سے نفرت کا اظہار کرتے ہوئے آبادکاروں کے بار بار حملوں  کے ذریعے  ہماری سر زمین کو تباہ کر نے کا سنگین جرم کررہے ہیں جسے برداشت نہیں کیا جاسکتا۔

گورنر نے عالمی برادری اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی عوام کی آواز بنیں  اورانہیں اپنے حقوق کی آزادی کے لیے موئثر مدد فراہم کریں۔

 واضح رہے کہ اعداد و شمار کے مطابق فلسطینی مغربی کنارے اور مشرقی قدس شریف میں 670 غاصب صیہونی آبادکار موجود ہیں جو گاہے بگاہے فلسطینی املاک و شہریوں کے خلاف منظم حملے بھی کرتے رہتے ہیں۔

Tags: صہیونی آبادکارصہیونی شرپسندفراٹافلسطینی مغربی کنارےقلقیلیہگورنر میجر جنرل رافی الرجوبیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.