• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی پولیس نے دمشق گیٹ سے رکاوٹیں ہٹادیں

منگل 27-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی پولیس نے دمشق گیٹ سے رکاوٹیں ہٹادیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطینی مسلمانوں کے مسلسل مظاہروں اور اپنے تاریخی ورثے کو صہیونی حکام کے قبضے سے بچانے کی فلسطینیوں کی کوششیں بالآخر کامیاب ہوئیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں بیت المقدس شہر میں دمشق دروازے کے پاس کھڑی کی گئی صہیونی پولیس کی  رکاوٹیں ہٹا للی گئیں جس کے بعد سے اب دوبارہ  فلسطینیوں کو اس چوک تک رسائی حاصل ہو گئی ہےجو رمضان کا مہینہ شروع ہونے کے بعد سے لڑائی کا میدان بنا ہوا تھا۔

صہیونی پولیس کی جانب سےمقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر کے داخلی دروازے سے رکاوٹیں ہٹانے کے بعد مشرقی یروشلم پلازا میں ہزاروں فلسطینیوں کا ہجوم اکٹھا ہوگیا اور  نوجوانوں نے  فلسطینی پرچم لہرائے ،ماہِ رمضان میں یہ مقام نماز تراویح کی ادائیگی کے لئے مقبول ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ بیت المقدس  میں پہلے سے پھیلی اشتعال انگیز کشیدگی، تیرہ اپریل کو ماہ رمضان کے آغاز پر تصادم میں تبدیل ہو گئی تھی۔

Tags: تاریخٰ ورثہدمشق گیٹرمضان المبارکصہیونی پولیسصہیونیئزممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.