جمعہ 23 اپریل 2021
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

مقبوضہ فلسطین: رفاہی کاموں کی پاداش میں فلسطینی خاتون گرفتار

جمعہ 18-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: رفاہی کاموں کی پاداش میں فلسطینی خاتون گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے خاتون کے گھر پر حملہ کرکے خاتون کا لیپ ٹاپ اور موبائل فون ضبط کرتے ہوئے حراستی مرکز الجلمہ میں تفتیش کے لیے منتقل کردیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صہیونی فوج  نےمقبوضہ فلسطینی علاقےعرعرہ سے تعلق رکھنے والی مقامی فلاحی ادارے کی رکن فلسطینی خاتون آیت احمد الخطیب کو دہشت گردوں کے ساتھ بات چیت کرنے اور ان کو مدد فراہم کرنے کا الزام عائد  کرتے ہوئےاسلحہ کے زور پر حراست میں لےلیا تاہم خاتون کے لیپ ٹاپ اور موبائل فون کو بھی ضبط کر لیا گیا ہے۔

قیدی آیت احمد الخطیب  شادی شدہ ہیں اور ان کے 2بیٹے محمد اور عبد الرحمٰن اور فلاحی کاموں کے شعبے سے منسلک ہیں۔

اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج کی جانب سے الخطیب کو  حراستی مرکزالجلمہ منتقل کرکے نظر بند کردیاگیا ہے جہاں انہوں نے صہیونی فوج کی جانب سے لگائے گئےتمام الزامات کی تردید کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دیا ہےاور ان کا کہنا ہے کہ وہ فلاحی کام کرتی ہیں اوربیماروں اور مساکین کی مدد کرنا ایک رفاہی کام ہے جس کی ان کے پاس تصدیقی دستاویزات موجود ہیں ۔

واضح رہے کہ صہیونی حراست میں فلسطینی خاتون آیت احمد الخطیب تاحال نظر بند ہیں۔

Tags: آیت احمد الخطیبصہیونی حراستی مرکزالجلمہصہیونیئزمعرعرہقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend
Previous Post

اسرائیل سے سسرال تک

Next Post

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کے ہاتھوں 6 فلسطینی شہری اغوا

Next Post
مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کے ہاتھوں 6 فلسطینی شہری اغوا

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کے ہاتھوں 6 فلسطینی شہری اغوا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صہیونی آباد کاروں کے حملے میں فلسطینی خاتون زخمی
خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں کے حملے میں فلسطینی خاتون زخمی

23 اپریل 2021
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی شر پسند عناصر بس پر حملہ کیا اور بس میں سوار...

Read more
صہیونی حکام کی منظم سازش کے تحت فلسطینی زمینوں پرقبضہ
خاص خبریں

صہیونی حکام کی منظم سازش کے تحت فلسطینی زمینوں پرقبضہ

23 اپریل 2021
0
فلسطین میں دمشق گیٹ پر اسرائیلی پولیس اور نوجوانوں کے مابین جھڑپ
خاص خبریں

فلسطین میں دمشق گیٹ پر اسرائیلی پولیس اور نوجوانوں کے مابین جھڑپ

23 اپریل 2021
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.