• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ فلسطین اور کشمیر کے حوالے سے جمیعت کا مؤقف اٹل ہے، حافظ حسین احمد

بدھ 23-12-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم
0
مقبوضہ فلسطین اور کشمیر کے حوالے سے جمیعت کا مؤقف اٹل ہے، حافظ حسین احمد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے ذاتی رائے کوئی اہمیت نہیں رکھتی ہے ،  اس حوالے سے جمعیت علماء اسلام (ف) اور پاکستان کا 72 سالہ مؤقف ایک ہے۔

جمعیت علماء اسلام (ف ) کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے  نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں  گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی ریاست اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے جمعیت علماء اسلام اور پاکستان کا 72 سالہ مؤقف ایک ہے  کہ جب تک مظلوم فلسطینیوں کے  پیدائشی حق کو تسلیم  نہیں کیا جاتا ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتے  اور یہی مؤقف ہمارا مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بھی ہے ۔

انھوں نے کہا کہ اگر اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کی جاتی ہے تو  یہ ہمارے بین الاقوامی، قومی، اسلامی اور نظریاتی مؤقف کی نفی ہے جس کو اب تک  کی آنے والی تمام حکومتوں نے برقرار رکھا  ہوا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر اسرائیل کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ یا تجویز ہو تو اس کی بات   پارلیمنٹ  کے فورم پر کی جائے بجائے  اس کے کسی سے اس کی ذاتی رائے یا مفاد پوچھا جائے ، ایسے حساس معاملے پر ذاتی رائے کوئی اہمیت نہیں رکھتی ہے بلکہ اسی صورتحال میں   ملکی سالمیت  اور بین القوامی مفادات کومدنظر رکھتے ہوئے  فیصلے کئے جاتے ہیں ۔

Tags: اسرائیلجمعیت علماء اسلام فحافظ حسین احمدفضل الرحمان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.