• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس کے قصبےمیں صیہونی فوج کی مکمل ناکہ بندی

منگل 12-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس کے قصبےمیں صیہونی فوج کی مکمل ناکہ بندی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )مقبوضہ بیت المقدس میں  غاصب فوج نے حزما قصبے میں جھڑپوں کے بعد ناکہ بندی کردی ہے جس کے باعث قصبے میں رہنے والے فلسطینی شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں اور گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔

مصدقہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع حزما قصبے میں صہیونی فوج اور فلسطینی عوام کے درمیان جھڑپیں شروع ہوئیں جس کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ کئی گھنٹے جاری رہنے کے بعد شہر کی ناکہ بندی کردی گئی تاہم بڑے پیمانے پر فلسطینی نوجوانوں کو صہیونی فوج کی جانب سےفائر کی گئی ربر کی گولیوں کا نشانہ بنایاگیا اور جوابی کارروائی کے نتیجے میں فلسطینی باشندوں کی جانب سے بھی گھریلو ساخت کے پیٹرول بموں کا استعمال کیا گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق صہیونی فوج نے حزما قصبے کو  تمام اطراف سے  گھیرے میں لےکرمحاصرہ کر رکھا ہےجس کے باعث قصبے کے شہریوں کو باہر جانے یا باہر سے اندر آنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔

Tags: حزما قصبہصہیونی ناکہ بندیصہیونیئزمصہییفوجمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.