• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فوجی چوکی پر پٹرول بموں سے حملہ

ہفتہ 19-01-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فوجی چوکی پر پٹرول بموں سے حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس شہرمیں فلسطینی نوجوانصیہونی فوج کی ایک چوکی پر پٹرول بم سے حملہ کرنے کے بعد بہ حفاظت فرار ہوگئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دو فلسطینی نوجوانوں نے ’’شعفاط‘‘ پناہ گزین کیمپ کے قریب قائم کی گئی ایک چوکی پر پٹرول بم سے حملہ کیا اور فرار ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی شہریوں نے سلوان قصبے میں راس العامود کالونی میں صیہونی فوجیوں کی گاڑی پر پتھراؤ بھی کیا جس کے نتیجے میں گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم اس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینی نوجوانوں کی طرف سے اسرائیلی فوجی چوکیوں پر پٹرول بموں سے حملہ اکثر کیے جاتے ہیں۔ فلسطینیوں کے یہ جوابی اقدامات صیہونی فوج کی روز مرہ کی بنیاد پر جارحیت کا نتیجہ ہیں۔

Tags: اسرائیلبموںبیت المقدسپتھراؤپٹرولپناہ گزینصیہونیفرارفلسطینکالونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.