• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 18 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: مسجد اقصی پر صہیونی مذہبی جنونیوں کاایک بار پھر حملہ

پیر 18-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: مسجد اقصی پر صہیونی مذہبی جنونیوں کاایک بار پھر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی مذہبی جنونی آبادکاروں کا گروہ شر پسندی پھیلاتے ہوئے عبادت میں مشغول نمازیوں کے سامنےکھڑا ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں قابض فوج کی مکمل سر پرستی میں صہیونی آبادکاروں  کے گروہ نے مسجد اقصی میں جوتوں سمیت داخل ہوکر مذہبی اشتعال انگیزی کو ہوا دی اور عبادت میں مصروف مسلمان فلسطینی نمازیوں کی عبادت میں خلل ڈالتے ہوئے ان کے آگے کھڑے ہوکر مسجد میں غاصب ریاست کی جانب سے دیے گئے ناجائز اختیارات کا بھر پور اظہار کیا اور مقدس مقامات کی بےحرمتی کی روایت برقرار رکھتے ہوئے ایک مرتبہ پھر مجبور فلسطینی مسلمانوں کی دل آزاری کی۔

قابض فوج کی سرپرستی میں صہیونی آبادکارون نے نمازیون پر نا مناسب فقرے کسے اور مسجد کے صحنوں میں شرپسندی پھیلاتے ہوئے شوروغل کیا۔

Tags: صہیونی آباد کارصہیونیئزمقابض فوجمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.