• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینیوں کے30مکانات مسمار کرنے  کے نوٹسز جاری

منگل 07-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینیوں کے30مکانات مسمار کرنے  کے نوٹسز جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے العیسویہ شہر میں فلسطینیوں کے 30 مکانات کو مسمار کرنے کے نوٹسز جاری کئے ہیں۔

العیسویہ میں فلسطینیوں کی فالو اپ کمیٹی کے رکن محمد ابو الحمص  کے مطابق صہیونی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس  کے شہر میں العیسویہ کے مقام پر فلسطینیوں کے 30 گھروں کی مسماری کے نوٹس جاری کیے ہیں۔

انھوں نے بتایا کہ  اسرائیلی بلدیہ کے عملے نے  دیگر فلسطینیوں  کے ساتھ ساتھ فلسطینی قیدیوں سامر العیساوی اور رافت العیساوی کے گھرانوں کو بھی مسمار کرنے نوٹس جاری کیے ہیں۔

اسرائیلی بلدیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام نے القدس میں متعدد زیر تعمیر عمارتوں پر دھاوا بولا اور ان کی تصاویر اتار کر ساتھ لے گئے۔

Tags: اسرائیلی فوجالعیسویہسامر العیساویمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.