• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

معرو ف فلسطینی سماجی و سیاسی رہنما 15دن حبس بے جا کے بعد رہا

جمعرات 17-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
معرو ف فلسطینی سماجی و سیاسی رہنما 15دن حبس بے جا کے بعد رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے القدس کے سیاسی و سماجی رہنماں کو انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر رکھا ہوا تھا۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے معرف سیاسی اور سماجی کارکن حمدی ذیاب کو 15دن حبس بے جا میں رکھنے کے بعد آج صبح رہا کردیا۔

واضح رہے کہ حمد ذیاب  انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید بے گنا ہ فلسطینی قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کی ضروریات زندگی کا خیال رکھتے ہیں اور سیاسی طورپر بھی اس غیر قانونی پالیسی کے خلاف  آواز اٹھاتے رہتے ہیں۔

Tags: انتظامی حراستحبس بے جاحمدی ذیابصیہونی زندان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.