• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مشتعل فلسطینی نوجوانوں کی صہیونی پولیس کے ساتھ جھڑپیں، متعدد زخمی

جمعہ 03-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مشتعل فلسطینی نوجوانوں کی صہیونی پولیس کے ساتھ جھڑپیں، متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  صہیونی پولیس نے چھاپے کے بعد قصبے کو بند کردیا   اور گھروں کی تلاشی کے دوران توڑ پھوڑ کی  جس کے بعد پر تشدد جھڑپیں بھڑک اٹھیں۔

اطلاعات کےمطابق گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس  کے قصبے العیسویہ میں عبید کے علاقے پر  صہیونی پولیس نے چھاپہ مارا اور پورے علاقے کو گھیرے میں لیکر بند کردیا۔ صہیونی پولیس کی  اس کارروائی میں صہیونی آبادکار وں کے گروہ بھی شامل تھےجنھو ں نے پولیس کی گھر گھر تلاشی کے دوران مقامی باشندوں  کی املاک کو نقصان پہنچایا اور لوٹ مار کی جس کے نتیجے میں  صہیونی پولیس سمیت آباد کاروں اور مشتعل فلسطینی نوجوانوں کے مابین زبردست تصادم ہوا۔

صہیونی  پولیس کے تشدد سے کئی فلسطینی زخمی ہوگئے جبکہ صہیونی  آبادکاروں   اور پولیس کے حملوں کا جواب دیتے ہوئے فلسطینی نوجوانوں نے پیٹرول  بم پھینکےاور پتھراؤ کیا ۔خیال رہے کہ العیسویہ میں حال ہی میں صہیونی  پولیس اور صہیونی آبادکاروں کے  حملوں اور گرفتاری کی کاروائیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے

Tags: العیساویہصہیونی فوجعبیدمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.