• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئےعرب ممالک کےدرمیان مفاہمت اہم ہے، عزت الرشق  

منگل 05-01-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسئلہ فلسطین کے حل کیلئےعرب ممالک کےدرمیان مفاہمت اہم ہے، عزت الرشق  
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) خلیجی ممالک کے درمیان مفاہمت کا سب سے زیادہ فائدہ مسئلہ فلسطین کے حل  کی کوششوں کو ہوگا  ، مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے عرب ممالک کے درمیان مفاہمت اہم ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک کے اہم رہنما عزت الرشق  نے سعودی عرب کے شہر”الولا” میں خلیج تعاون کونسل کے 41 ویں سربراہی اجلاس کے انعقاد پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ عرب اقوام کے درمیان مسائل کے مکمل اوردیر پاحل کیلئے خلیجی ممالک کے درمیان مفاہمت، عرب عوام کی امنگوں کے حصول کیلئے اہم اقدام ہے، ان مسائل میں مسئلہ فلسطین سب سے اہم ہے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ "یہ اجلاس خلیجی ممالک کے درمیان مفاہمت کے حصول کی تکمیل اور خلیجی ممالک  کےمابین اتحاد کو بحال کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا جس کے باعث خلیجی ریاستوں میں سلامتی، استحکام اور ترقی کے نئے باب کھیلیں گے۔

Tags: خلیجی ریاستصیہونی ریاستعزت الرشقمسئلہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.