• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزید فلسطینی گھروں کو مسمار کرنے کے نوٹس جاری

منگل 14-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مزید فلسطینی گھروں کو مسمار کرنے کے نوٹس جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے مزید آٹھ فلسطینی خاندانوں کو اپنے گھروں کو فوری طورپر خالی کرنے کے احکامات جاری کیئے ہیں۔

فلسطینی سماجی کارکن رطب جبور کے مطابق  آج صبح صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل کے جنوبی قصبے مسافر یطا  کے آٹھ خاندانوں کے گھروں کو مسمار کرنے کیلئے  اپنے گھروں کو فوری طورپر خالی کرنے کے احکامات دیئے ہیں ۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شہر الخلیل خصوصی طورپر صیہونی حکام کی  جانب سے عتاب کا شکار ہے اور یہاں سے فلسطینی باشندوں کو بے دخل کرنے کیلئے مختلف حربے استعمال کیئے  جارہے ہیں ، چند رو ز قبل صیہونی وزیر دفاع نفتالی بینیٹ نے الخلیل کی تاریخی مسجد پر دھاوے کے دوران کہا تھا کہ الخلیل اسرائیل کا دل ہے ، اس شہر سے مسلمانوں کو نکلنا ہی ہوگا ۔

Tags: الخلیلصیہونی فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.