• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنانی تنظیم حزب اللہ اسرائیل پر حملہ کرے گی، اسرائیلی جنرل

ہفتہ 02-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
لبنانی تنظیم حزب اللہ اسرائیل پر حملہ کرے گی، اسرائیلی جنرل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوج کے سینئر افسر نے کہا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل پر بھرپور حملہ کرے گی تاہم اسرائیل ماضی کے بر خلاف کسی بھی حملے کا غیر معمولی طریقے سے جواب دے گی۔

قابض ریاست کے معروف اخبار "اسرائیل ٹُوڈے”میں شائع رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج میں شمالی محاذ کی کمان کے ایک جنرل  نے کہا ہے کہ لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ مستقبل قریب میں اسرائیل پر بھرپور حملے کی تیار ی کررہی ہے ، شمالی سرحد ایسی کشیدگی کی جانب بڑھ رہی ہے جس کے ساتھ کئی روز تک لڑائی جاری رہ سکتی ہے۔

خفیہ معلومات کے مطابق حزب اللہ کا حملہ شدید اور خطرناک ہوسکتا ہے تاہم  صیہونی  جنرل نے حزب اللہ کو دھمکی دی ہے کہ  اگراسرائیل پر حملہ ہوا تو  ان  فوج ماضی کے بر خلاف کسی بھی حملے کا غیر معمولی طریقے سے جواب دے گی ۔

Tags: اسرائیلحزب اللہصیہونی ریاستلبنانی تنظٰم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.