• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قبلہ اول کی خدمتگار خاتون پر چھ ماہ کی پابندی

ہفتہ 06-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Palestine-Woman

Israel suspended Palestinian woman to enter into occupied Jerusalem for a period of 6 months.

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی حکام نے مسجد اقصیٰ کی خدمت گار خاتون پر مقبوضہ بیت المقدس میں داخل ہونے پر آئندہ چھ ماہ کیلئے پابندی عائد کردی۔

مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین پر قابض صیہونی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی شہر  شعفاط کی رہائشی "ام ایمن” کے نام سے پہچانی جانے والی 60 سالہ  فاطمہ خضر جوکہ مسجد اقصیٰ کی خدمت گاروں میں شامل ہیں اور آزادی فلسطین کی ایک بے باک کارکن بھی ہیں جو اپنی جذبہ حریت کے باعث  ماضی  میں کئی مرتبہ صیہونی انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنتی رہی ہیں ، گذشتہ روز ایک بار پھر صیہونی فوجی  حکام نے فاطمہ خضر کو مسجداقصیٰ کی خدمت سے روکنے کے ساتھ ساتھ مقبوضہ بیت المقدس میں داخلے سے ہی آئندہ چھ ماہ کیلئے روک دیا ہے۔

فاطمہ خضر نے صیہونی حکام کی جانب سے عائد کردہ پابندی پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ، اسرائیلی ریاستی دہشتگردی اور غیر انسانی انتقامی حربے کسی صورت بھی فلسطینیوں کو ان کی جدوجہد سے دور کرنے  میں کامیاب نہیں ہوسکتے ۔

Tags: ام ایمنصیہونی فوجفاطمہ خضرقبلہ اوّلمقبوضہ بیت القمدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.