اتوار 28 فروری 2021
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

قبلہ اول پر صہیونی آباد کاروں کا دھاوا، فلسطینیوں پر تشدد

بدھ 23-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قبلہ اول پر صہیونی آباد کاروں کا دھاوا، فلسطینیوں پر تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شرپسند صیہونی آبادکاروں کے مسلح گروہ کا ایک بار پھر قبلہ اول پر دھاوا  اور  مسجد اقصیٰ  کے اطراف کے علاقوں میں ریاستی سرپرستی میں فلسطینیوں پر کھلے عام تشدد۔

مقامی ذرائع کے مطابق آج صبح مقبوضہ بیت المقدس میں درجنوں غیر قانونی مسلح صہیونی آبادکاروں نے قبلہ اول کے نزدیکی علاقوں میں صیہونی ریاستی سرپرسی میں منظم طریقے سے اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے  فلسطینی مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز نعرے بازی کی جبکہ مسجد اقصیٰ میں گھس کر ایک بار پھر مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

غیرقانونی صیہونی آبادکاروں کے جتھوں کی سربراہی کرنے والے صیہونی مذہبی اور سیاسی شخصیات کو مسجداقصٰی میں یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر صیہونی پولیس نے مسجد اقصیٰ کی حدود میں موجود مسلمانوں کو قبلہ اول سے بے دخل  کرتے ہوئے تشددکا نشانہ بنایا جبکہ صیہونی مذہبی جنونیوں نے جوتوں سمیت قبلہ اول میں گھس کر مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات کی ایک بار پھر بے حرمتی کی۔

صیہونی غیر قانونی آبادکاروں نے پولیس کے حفاظتی حصار میں مسجد اقصیٰ کے اطراف کے علاقوں میں موجودفلسطینیوں پر بھی کھلے عام تشدد کا نشانہ بنایا۔

Tags: اسرائیل کے خلاف مسلح مزاحمت جاری رکھیں گے، انصاراللہ ، حزب اللہصیہونی آبادکارصیہونی فوجقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend
Previous Post

او آئی سی میں کشمیر پر قرارداد خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے  ،عارف علوی

Next Post

مقبوضہ فلسطین : آج کورونا وائرس سے 12 افراد جاں بحق

Next Post
مقبوضہ فلسطین : آج کورونا وائرس سے 12 افراد جاں بحق

مقبوضہ فلسطین : آج کورونا وائرس سے 12 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی کی قید کو 16سال بیت گئے
خاص خبریں

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی کی قید کو 16سال بیت گئے

28 فروری 2021
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی جابرانہ نظر بندی کے دوران جیل انتظامیہ کی جانب سے ان...

Read more
صہیونی  فوج  نے 3 فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کرلیا
خاص خبریں

صہیونی  فوج  نے 3 فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کرلیا

28 فروری 2021
0
صہیونی جیل میں فلسطینی اسیرکی قید 19 ویں سال میں داخل
خاص خبریں

صہیونی جیل میں فلسطینی اسیرکی قید 19 ویں سال میں داخل

28 فروری 2021
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.