• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قاسم سلیمانی کے قاتلوں کے خلاف جہاد فرض ہے، حسن نصر اللہ

ہفتہ 04-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
قاسم سلیمانی کے قاتلوں کے خلاف جہاد فرض ہے، حسن نصر اللہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قاتل دنیا کے بدترین اشرار ہیں جن کے خلاف جہاد فرض ہے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کےسیکرٹری جنرل حسن نصراللہ نے اپنے بیان میں ایرانی پاسداران انقلاب کی ذیلی تنظیم قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر اپنے گہرے دکھ اور اظہار کیا ہے ،انھوں نے  امریکیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی مجرم اپنے اہداف اور مذمو عزائم میں کامیاب نہیں ہوسکیں گے بلکہ شہید قاسم سلیمانی اور اس کے دیگر ساتھیوں نے جو راستہ اور منزل متعین کی ہےاس پر چلتے ہوئے مزاحمتی قوتیں کامیابی اور فتح سے ہم کنار ہوں گی ۔

حسن نصراللہ نے کہا کہ ان کی جماعت قاسم سلیمانی کے مشن کو آگے بڑھائے گی اور اپنے اہداف کے حصول کے لیے دن رات کام کریں گے،  قاسم سلیمانی کے مشن کو جاری اور پرچم کو بلند رکھیں گے۔

انھوں نے کہا کہ  قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو دردناک انجام سے دوچار کرنا پورے عالم اسلام میں پھیلے مجاھدین اور مزاحمتی قوتوں کی ذمہ داری ہے، ان کے خلاف جہاد فرض ہے۔

Tags: امریکی قاتلپاسدران انقلابحسن نصر اللہقاسم سلیمانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.