• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کے چھاپے،خواتین سمیت متعدد فلسطینی گرفتار

پیر 10-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کے چھاپے،خواتین سمیت متعدد فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض صہیونی فوج کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ کریک‌ ڈاؤن کا سلسلہ جاری، خواتین او بچوں سمیت متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقامات پر متنقل کردیا۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کی کارروائیوں پر نظررکھنے والے ادارے کے مطابق فلسطینیوں کے خلاف قابض فوج کے وحشیانہ کریک‌ ڈاؤن  ہفتے اور اتوار کے روز بھی جاری رہا ،  مقبوضہ بیت المقد کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں  میں دو خواتین اور مسجد اقصیٰ کے متعدد نمازیوں سمیت درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کیا گیا ہے ۔

اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شہروں قلقیلیہ، نابلس، رام اللہ، البیرہ، الخلیل، اریحا اور القدس سے بیس فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد جیلوں میں‌ڈال دیا ہے۔ لخلیل شہر سے کل اتوار کے روز اسرائیلی فوج نے چار فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ ان کی شناخت 24 سالہ سیف کساب ابو دیہ، 22 سالہ عبدالناصر ابو ماریہ،21 سالہ حسان آدم اخلیل اور 16 سالہ مومن حسن الطیط کے ناموں سے کی گئی ہے اور یہ سب سابق اسیران ہیں۔

Tags: الخلیلجنینقابض فوجگھر گھر تلاشیمتعدد فسلطینی گرفتارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.