• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 26 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کی مسجد موسیٰ میں داخلے پر پابندی

جمعہ 08-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کی مسجد موسیٰ میں داخلے پر پابندی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے مسجد اقصیٰ کے بعد اب مسجد موسیٰ میں داخلے پر پابنیاں لگانی شروع کر دیں۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں واقع بیت المقدس سے20 کلومیٹر دور مشرقی شہر اریحا میں واقع حضرت موسیٰ علیہ سلام کے مزار مبارک کے آس پاس آج صبح  سے قابض فوجی اہلکاروں کی  ایک بہت بڑی تعداد میں نقل و حرکت شروع۔

قابض فوج کی جانب سے مسجد میں داخل ہونے پر اس وقت پابندی عائد کردی گئی جب کہ تاریخی مسجدمیں نماز جمعہ کے اجتماع کے لیےقرب و جوار  کے مختلف علاقوں سےسفر کرکے آنے والےمسلمان زائرین اورنمازیوں کی بہت بڑی تعدادنماز جمعہ کی منتظر تھی۔

واضح رہے کہ حضرت موسیٰ علیہ سلام کے مزار مبار ک سے متصل تاریخی مسجد موسیٰ  کی بے حرمتی پر مقبوضہ فلسطین میں سخت تناؤ کی صورتحال ہے جس کے بعد گزشتہ ہفتےسے ہزاروں فلسطینی باشندوں نے تاریخی مسجد موسیٰ  کی بے حرمتی کے خلاف اظہار یکجہتی کرتے ہوئے نماز جمعہ کی ادائیگی کے ساتھ اعتکاف کیااور خون کے آخری قطرے تک مسجد کی حفاظت کے عزم کا اظہار کیاتھا۔

Tags: صہیونی فوجی کارروائیصہیونیئزممسجد موسیٰمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.