• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کی فلسطینی کو گلا دبا کے مارنے کی کوشش

جمعرات 18-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کی فلسطینی کو گلا دبا کے مارنے کی کوشش
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوجی اہلکاروں نے  نہتے فلسطینی کے ہاتھ باندھ کر زدوکوب کیا بعد ازاں  صہیونی زندان میں ڈالنے سے قبل ہی گلا دباکرجان سے مارنے کوشش کی۔  

تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب قابض فوج کے مسلح اہلکاروں نے مقبوضہ بیت المقدس میں باب العامودپر ایک نہتے فلسطینی نوجوان کو بغیر کسی جرم کے بدترین تشددکا نشانہ بناتے ہوئے حراست میں لیا اور صہیونی غیر قانونی جیل میں ڈالنے سے قبل ہی بےبس نوجوان کے ہاتھوں کو باندھ کر اس پر ایک مرتبہ پھر تشدد کرتےہوئے گلا دبا کردم گھوٹنے کی بھر پور کوششیں کی  جس سے فلسطینی نوجوان کی حالت غیر ہوگئ تاہم جیل انتظامیہ نے موقع پرپہنچ کر فلسطینی نوجوان کو فوجی اہلکاروںسے الگ کیا۔

واضح رہے کہ قابض ریاست میں صہیونی حکا م کےدیے گئے ناجائز اختیارات کی بنیاد پر صہیونی قابض فوج کی لاقانونیت کا فلسطین میں بسنے والےمسلمان آئے دن شکار ہوتے رہتے ہیں اورفلسطینی باشندوں کی جان اور مال ہر وقت خطرے سے دوچار رہتے ہیں۔

Tags: اسرائیلی فوجباب العامودصہیونی حکا مصہیونیئزممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.