• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کا فلسطینی علاقوں پر دھاوا   

ہفتہ 12-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کا فلسطینی علاقوں پر دھاوا   
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوجی اہلکاروں نے علاقےکو گھیرے میں لےکرگھر گھر تلاشی کے دوران متعدد  فلسطینی باشندوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔

تفصیلات کے مطابق قابض صہیونی فوج نے علی الصبح مقبوضہ فلسطینی شہر رام اللہ کے شمال مشرق میں واقع المغیر قصبے سمیت درجنوں فلسطینی علاقوں کو گھیرے میں لیتے ہوئے بڑے پیمانے پر توڑپھوڑ کی جس کے نتیجے میں مقامی باشندوں کی املاک کو شدید نقصان پہنچا تاہم گھروں سے تلاشی کے بہانے نکالے گئے بے گناہ فلسطینیوں کو غاصب فوج نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعدغاصب فوج اور فلسطینی باشندوں کے مابین شدید جھڑپیں ہوئیں شروع ہوگئیں اور درجنوں فلسطینی قابض فوج کے ظلم کا نشانہ بنے ۔

جھڑپ کے دوران لی جانے والی تصویر کے مطابق قابض فوجی کے ہاتھوں نہتے فلسطینی  پر تشدد دیکھا جاسکتا ہے ۔

Tags: المغیر قصبےرام اللہصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.